ETV Bharat / state

KTR Comments on TRS as National Party تلگو پارٹی جلد ہی قومی سیاست میں تاریخ رقم کرے گی - تیلگو فلموں کی جانب سے ریکارڈ بنائے جانے کا رجحان

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کے تارک راما راؤ نے ملک بھرمیں تلگو فلموں کی جانب سے ریکارڈ بنائے جانے کے رجحان کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ عوام کو چاہئے کہ وہ ایسی کوششوں کے لئے تعاون کریں KTR Comments on TRS as National Party

تیلگو پارٹی جلد ہی قومی سیاست میں تاریخ رقم کرے گی

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 1:16 PM IST

تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ تیلگو پارٹی جلد ہی قومی سیاست میں تاریخ رقم کرے گی۔ پانچ اکتوبر کو ٹی آر ایس کو قومی سیاسی جماعت بھارت راشٹر سمیتی کے طور پر متعارف کیا جارہا ہے۔ KTR Comments on TRS as National Party اور یہ پارٹی ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔ انہوں نے ملک بھر میں تیلگو فلموں کی جانب سے ریکارڈ بنائے جانے کے رجحان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ وہ ایسی کوششوں کے لئے تعاون کریں۔ انہوں نے کریم نگر ضلع کے امبیڈکر اسٹیڈیم میں کریم نگر کلااتسو کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس جس کا قیام 27اپریل 2001کو عمل میں لایاگیا تھا، نے 17مئی کو کریم نگر ضلع میں سمہاگرجنا جلسہ عام منعقد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کریم نگر کے عوام کی حمایت سے ہی علحدہ ریاست تلنگانہ حاصل کی گئی۔ KCR National Party

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے کریم نگرضلع میں لئے گئے فیصلہ نے تاریخ بنائی ہے۔انہوں نے عوام سے تعاون کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے لوک فنکاروں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ حکومت، فنکاروں کی مدد کرے گی۔پہلے ہی 574فنکاروں کو تلنگانہ کلچرل کونسل کے تحت ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: KCR On Hate Politics نوجوانوں کو نفرت کی سیاست سے دور اور لاتعلق رہنا چاہئے، کی سی آر

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.