ETV Bharat / state

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو کسی بھی قبرستان میں جگہ دی جائے: وقف بورڈ - کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو کسی بھی قبرستان میں جگہ دی جائے

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے کہا کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کو کسی بھی قبرستان میں تدفین کے لیے جگہ دی جائے۔

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو کسی بھی قبرستان میں جگہ دی جائے

author img

By

Published : May 8, 2021, 8:25 PM IST

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قبرستان کمیٹیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ کورونا وائرس سے فوت ہونے والوں کو مفت میں قبر کی جگہ فراہم کریں۔

محمد سلیم نے کہا کہ جو کمیٹی قبر کی جگہ نہیں دے گی اس کمیٹی کے خلاف وقف بورڈ کی جانب سے کارروائی کی جائے گی۔

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو کسی بھی قبرستان میں جگہ دی جائے

انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کی جانب سے کفن اور دفن کے لیے 5 ہزار روپے دیا جاتا ہے۔ عوام اس سے استفادہ کریں۔ کورونا وائرس کے سبب مریضوں کو آکسیجن کی کمی ہو رہی ہے۔ اس ضمن میں محمد سلیم نے کہا کہ بورڈ ممبرس میٹنگ کے بعد بورڈ کی جانب سے آکسیجن کا انتظام کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.