ETV Bharat / state

عادل آباد میں درجہ حرارت43.8 ڈگری سلسیس درج

ریاستی محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف اضلاع میں 48 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ گرمی پڑنے کی پیشنگوئی کیا ہے

عادل آباد میں درجہ حرارت43.8 ڈگری سلسیس درج
عادل آباد میں درجہ حرارت43.8 ڈگری سلسیس درج
author img

By

Published : May 4, 2020, 5:00 PM IST

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں آئندہ چار دنوں کے دوران بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی اور طوفانی ہواوں کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

عادل آباد میں درجہ حرارت43.8 ڈگری سلسیس درج
عادل آباد میں درجہ حرارت43.8 ڈگری سلسیس درج

اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہا کہ شمالی ساحلی اے پی کے تمام اضلاع کے بعض مقامات،یانم میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران اورآئندہ 24گھنٹوں کے دوران جنوبی ساحلی اے پی کے اضلاع پرکاشم اور نیلور میں بارش کا امکان ہے۔

آئندہ تین دنوں کے دوران اے پی کے رائل سیما اورتلنگانہ کے بعض مقامات پر درجہ حرارت امکان ہے کہ 41تا43ڈگری سلسیس کے درمیان ہوگا۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پربارش ہوئی۔اعظم ترین درجہ حرارت43.8ڈگری سلسیس تلنگانہ کے ضلع عادل آباد اور 42.4ڈگڑی سلسیس اے پی کے ضلع کرنول میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران درج کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.