ETV Bharat / state

Waqf Board Chairman on His Performance: تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے اپنی کارکردگی پیش کی - تلنگانہ کی خبریں

مصدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ محمد سلیم کی پانچ سالہ میعاد 23 فروری کو ختم ہورہی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ موجودہ وقت میں وقف بورڈ تقریباً نوے کروڑ کی نقدی کا مالک ہے۔ انہوں نے نومنتخب چیئرمین کو مشورہ دیا کہ وہ آنے والے دنوں میں وقف بورڈ بینک اور ہسپتال کے قیام کو عمل میں لائیں تاکہ لوگ وقف کے بینک سے انٹرسٹ فری رقم اور ہسپتال میں فری علاج سے استفادہ کرسکیں۔ Waqf Chairman on Waqf Income

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے اپنی کارکردگی پیش کی

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 6:53 PM IST

صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ محمد سلیم نے اتوار کے روز حج ہاؤز نامپلی میں منعقد پریس کانفرنس میں اپنی پانچ سالہ کارکردگی پیش کی۔ Telangana Waqf Board Chairman Press Confrence

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے اپنی کارکردگی پیش کی

محمد سلیم کی پانچ سالہ میعاد 23 فروری کو ختم ہوگی Waqf Chairman Term to be End چنانچہ محمد سلیم نے میڈیا کانفرنس میں کہا کہ دو ہزار سولہ سے 2022 کے دوران تقریباً دو سو چونسٹھ کروڑ روپیے امام و مؤذنین، تعلیم، تنخواہوں، کووڈ-19 اور تدفین و دیگر میں خرچ کی گئی۔ کئی اراضیات واپس حاصل کی گئیں۔ جب کہ جدید ترین ٹکنالوجی کا جی آئی ایس جی پی ایس کے تحت اراضیات کا تحفظ Waqf Land Protection کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ وقف بورڈ کی آمدنی میں اضافہ کیا گیا اور موجودہ وقت میں وقف بورڈ تقریباً نوے کروڑ کی نقدی کا مالک ہے۔

محمد سلیم نے منتخب چیئرمین کو مشورہ دیا کہ وہ آنے والے دنوں میں وقف بورڈ بینک اور ہسپتال کے قیام کو عمل میں لائیں تاکہ لوگ وقف کے بینک سے انٹرسٹ فری رقم اور ہسپتال میں فری علاج سے استفادہ کرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں:Waqf Lands in Aurangabad: وقف اراضی کا تحفظ کرنے والے رضاکاروں کو تہنیت پیش کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.