ETV Bharat / state

L Ramana Resignation: تلنگانہ ٹی ڈی پی صدر کے عہدے سے ایل رمنا مستعفی

توقع کی جارہی ہے کہ اگلے تین دن میں ایل رمنا وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت والی ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔

ایل رمنا نے تلنگانہ ٹی ڈی پی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 3:58 PM IST

تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر ایل رمنا نے جمعہ کو اپنے عہدے اور پارٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا۔

انہوں نے اپنا استعفیٰ ٹی ڈی پی کے قومی صدر این چندربابو نائیڈو کو پیش کیا اور تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) پارٹی میں شمولیت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔

ایل رمنا نے تلنگانہ ٹی ڈی پی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

توقع کی جارہی ہے کہ اگلے تین دن میں ایل رمنا کے وزیراعلی چندرشیکھر راؤ کی قیادت والی پارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔ جمعرات کےروز ، انہوں نے ایک پریس میٹ میں ٹی آر ایس میں شمولیت کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں مسلم میتوں کےلے موبائیل غسل وین کا آغاز

کہا جاتا ہے کہ رمنا کو ٹی آر ایس میں شامل کرنےکےلیےوزیر پنچایت ای دیاکر راو اور ایک ٹی آر ایس رکن نے کیلدی کردار ادا کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر اور رمنا کے مابین ایک میٹنگ بھی طے کی۔ اس دوران رمنا کو پارٹی کا اہم عہدہ دینے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.