ETV Bharat / state

ریاست تلنگانہ کے 443 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل

ریاست تلنگانہ کی 16 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 443 امیدواروں کو 23 مئی کی صبح کا بے چینی سے انتظارہے ہیں۔

ریاست تلنگانہ کے 443 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:32 PM IST

تلنگانہ چیف الیکشن کمشنر رجت کمار نے بدھ کے روز رائے شماری کے انتظامات کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کل 126 سینٹرز 35 مقامات پر 5600 عملے کے ساتھ تلنگانہ الیکشن کمشنر رائے شماری کے لیے بالکل تیار ہے۔

ریاست تلنگانہ کے 443 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل

ریاست میں سب سے زیادہ امیدوار نظام آباد لوک سبھا حلقہ سے ہیں۔اس پارلیمانی سیٹ کے لیے186 امیدوار ہیں۔
چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے راست انتظامات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں میں متعلقہ محکمہ جات کا تعاون حاصل کیا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Intro:ریاست تلنگانہ کے 443 لوگ صبح امیدواروں کی قسمت کا کل فیصلہ ہوگا اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ہیں چیف الیکشن کمشنر تلنگانہ رجت کومار نے آج رائے شماری کے انتظامات کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 126 سینٹرز 35 مقامات پر 5600 عملے کے ساتھ تلنگانہ الیکشن کمشنر رائے شماری کے لیے بالکل تیار ہے ریاست میں سب سے زیادہ دہ دا می دار یار حلقہ لوگ سبھا نظام باد یاد سہی ہیں جن کی تعداد 186 جس کے لیے چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے راست انتظامات کیے گئے ہیں ہیں

Body:ہر لوک سبھا حلقہ میں رائے شماری مراکز پر 14 میزو کا انتظام کیا گیا ہے ہیں جبکہ ملک حاج کریمی میں رائے دہندہ کی تعداد کے تناسب کو دیکھتے ہوئے 28 میز کا انتظام کیا گیا ہے ہے جبکہ حلقہ لوگ سبھا نظام باد بعد میں میں چھتیس میزوں پر رائے شماری ہوگی صبح آٹھ بجے رائے شماری کا آغاز ہوگا اور سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ اینٹ مار کیے جائیں گے گے اس کے بعد باقاعدہ ای وی ایم کی گنتی لعنتی کی جائے گی ابھی انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں میں متعلقہ محکمہ جات کا تعاون حاصل کیا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.