ETV Bharat / state

تلنگانہ اور اے پی میں درجہ حررات میں اضافہ - حیدرآباد میں دن کا درجہ حرارت

لاک ڈاون میں دی گئی نرمی کے سبب کولرس کی دکانات اور اے سی فروخت کرنے کی دکانات کھل گئی ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ گرمی سے بچنے کے لئے کولرس کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔

تلنگانہ اور اے پی میں درجہ حررات میں اضافہ

author img

By

Published : May 18, 2020, 3:21 PM IST

ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ رات کے درجہ حرارت میں کمی برقرار ہے۔

ہر سال موسم گرما میں حیدرآباد میں دن کا درجہ حرارت 40 تا 45 ڈگری سلسیس کے درمیان ہوتا ہے۔

لاک ڈاون میں دی گئی نرمی کے سبب کولرس کی دکانات اور اے سی فروخت کرنے کی دکانات کھل گئی ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ گرمی سے بچنے کے لئے کولرس کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ساتھ ہی افطار میں ٹھنڈی مشروبات کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.