ETV Bharat / state

پولیس عہدیدار نے پلازمہ کا عطیہ دیا - تلنگانہ کے سدی پیٹ

پولیس عہدیدار ایک ماہ پہلے کورونا سے مثبت پایا گیا تھا تاہم علاج کے بعد وہ روبہ صحت ہوگیا۔

پولیس عہدیدار نے پلازمہ کا عطیہ دیا
پولیس عہدیدار نے پلازمہ کا عطیہ دیا
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 2:30 PM IST

تلنگانہ کے سدی پیٹ میں سب انسپکٹر نے پلازمہ کا عطیہ دیا۔ککونور پلی کے سب انسپکٹر سدھاکر نے حیدرآبادمیں کووڈ 19کے مریض کے لئے پلازمہ کا عطیہ دیا۔

سدھاکر ایک ماہ پہلے کورونا سے مثبت پایا گیا تھا تاہم علاج کے بعد وہ روبہ صحت ہوگیا۔جب اس کے دوستوں سے اس سے درخواست کی گئی کہ بی پازیٹیو پلازمہ کا عطیہ دیاجائے تو اس نے اپنے اعلی عہدیداروں سے اس کی اجازت مانگی اور حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں زیرعلاج مریض کے لئے پلازمہ کا عطیہ دیا۔

ان کی اس مساعی کی پولیس کے اعلی عہدیداروں نے ستائش کی اور کووڈ19سے روبہ صحت ہونے والوں سے اپیل کی کہ وہ پلازمہ کا عطیہ دیتے ہوئے دوسروں کی جان بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.