ETV Bharat / state

لکھیم پور واقعہ: تلنگانہ کے وزیر تارک راما راؤ کی مذمت - لکھیم پور واقعہ، تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو کی مذمت

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹویٹر پر سرگرم تارک راما راؤ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ”اترپردیش کے لکھیم پور میں کسانوں کے بے رحمانہ اور سفاکانہ قتل پر صدمہ ہوا ہے۔ میں اس بربریت والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ خاطیوں کو جلد ہی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔“

ktr
لکھیم پور واقعہ، تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو کی مذمت
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 3:21 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے اترپردیش کے لکھیم پور میں کسانوں کے بے رحمی سے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

  • నిరసనలు చేస్తే రైతులకు బుద్ధి చెబుతం అని రైతులు చనిపోయే కొద్ది గంటల ముందు #Lakhimpur_Kheri లో బిజెపి కేంద్ర మంత్రి రైతులను ఉద్దేశించి హెచ్చరించారు pic.twitter.com/CoNH3j9pcU

    — krishanKTRS (@krishanKTRS) October 5, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹویٹر پر سرگرم تارک راما راؤ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ”اترپردیش کے لکھیم پور میں کسانوں کے بے رحمانہ اور سفاکانہ قتل پر صدمہ ہوا ہے۔ میں اس بربریت والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ خاطیوں کو جلد ہی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔“

مزید پڑھیں:وزیر کا بیٹا لوگوں کو کچلے تو آئین خطرے میں ہے: راہل

اس کے علاوہ کے ٹی آر نے بی جے پی وزیر کا ایک ویڈیو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی موت سے پہلے بی جے پی کے رہنما نے انہیں دھمکی بھی دی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.