ETV Bharat / state

مزدوروں لے جانے والی بس حادثہ کا شکار

نظام آباد میں راجستھان جانے والی مزدوروں کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزدوروں کوتلنگانہ سے راجستھان لے جانے والی بس حادثہ کا شکار

author img

By

Published : May 4, 2020, 4:22 PM IST

نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو لے جانے والی بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق بس میں تلنگانہ سے راجستھان کو ان مزدوروں کو لے جایاجارہا تھا تاہم ضلع کے مونڈورا منڈل کے بُساپور کے قریب بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

اس حادثہ میں بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیاتاہم بس میں سفر کرنے والے تمام مزدور محفوظ رہے۔اطلاع ملتے ہی عہدیدار وہاں پہنچے جنہوں نے صورتحال کاجائزہ لیا اور دوسری بس سے ان مزدوروں کو روانہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.