ETV Bharat / state

Telangana MFC Review Meeting in Hyderabad: تلنگانہ ایم ایف سی چیئرمین نے جائزہ اجلاس طلب کیا - مائنارٹی فینانس کارپوریشن کے ذریعے خواتین کو نوکریاں

تلنگانہ مائنارٹی فینانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے گھر بیٹھے روزگار کے سلسلے میں، خصوصا خواتین کو موقع فراہم کرنے کا تیقن دیا۔ Telangana MFC Review Meeting Held in Hyderabad

تلنگانہ ایم ایف سی چیئرمین نے جائزہ اجلاس طلب کیا

author img

By

Published : May 11, 2022, 6:22 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ مائنارٹی فینانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے مینارٹی کمیونیٹی پروڈکشن سنٹر کے تحت چلائے جارہے 11 ٹیلرنگ سنٹرس کا جائزہ اجلاس حج ہوز میں واقع اپنے دفتر پر طلب کیا۔ بعدازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امتیاز اسحاق نے بتایا کہ عنقریب وہ ان سنٹرس کا دورہ کریں گے اور مزید سنٹرس کا قیام عمل میں لانے کا تیقن بھی دیا۔ Telangana MFC Review Meeting Held in Hyderabad

تلنگانہ ایم ایف سی چیئرمین نے جائزہ اجلاس طلب کیا

انہوں نے بتایا کہ گھر بیٹھے روزگار کے سلسلے میں خصوصا خواتین کو موقع فراہم کرنے کا بھی تیقن دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے ان سنٹرس کو ٹی آر ایس گورنمنٹ کی جانب سے بیس لاکھ کی لاگت سے سہولتیں فراہم کی گئی تھیں جس کے ذریعہ کئی خواتین کو سلائی مشینز و دیگر روزگار کے ذارئع بھی فراہم کیے گئے تھے جس سے کثیرتعداد میں غریب عوام نے استفادہ کیا تھا۔ اسی طرح سنٹرز کی جانب سے چیرمین مائنارٹی فینانس کارپوریشن سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومتی اداروں کے یونیفارمز کا آرڈر ان گیارہ سنٹرس کو دیا جائے جس پر چیرمین امتیاز اسحاق نے مطالبے کی تکمیل کا بھی تیقن دیا۔

یہ بھی پڑھیں:MFC Chairman on Beggar Community: ایم ایف سی چیئرمین نے فقرا کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کا تیقن دیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.