ETV Bharat / state

تلنگانہ: ریاست میں آن لائن کلاسیز کا آغاز - reopen school in telangana

تلنگانہ بھر میں آج سے آن لائن کلاسیز کا آغاز ہوگیا۔ تمام سرکاری اسکولس، پرائیویٹ اسکولس، جونیر اور ڈگری کالجس کے طلبہ کے لئے یہ کلاسیز شروع کی گئیں۔

Telangana: Launch of online classes in the state
تلنگانہ: ریاست میں آن لائن کلاسیز کا آغاز
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 1:54 PM IST

(حیدرآباد) تلنگانہ بھر میں آج سے آن لائن کلاسیز کا آغاز ہوگیا۔ تمام سرکاری اسکولس، پرائیویٹ اسکولس، جونیر اور ڈگری کالجس کے طلبہ کے لئے یہ کلاسس شروع کی گئیں۔

والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بچوں کی آن لائن کلاسس کے سلسلہ میں بچوں کے ساتھ تال میل پیدا کریں۔

صبح 8 بجے سے ان کلاسس کی شروعات کی گئی ہے جس کے لئے مختلف قسم کے ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ ضلع کلکٹرس بھی کلاسس کے انعقاد کے سلسلہ میں نگرانی کا کام کر رہے ہیں۔

زوم میٹنگ، گوگل کلاس رومس، مائیکرو سافٹ ٹیم، مائی ورچول کلاس رومس، ان اکیڈیمی لرننگ، ای لرننگ ایپس کے علاوہ جدید ماڈل کے اینڈرائڈ یا آئی او ایس فون میں ریکارڈر کی سہولت کی بھی گنجائش اور استعمال کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: حیدرآباد: 66 برس کا پہلوان نوجوانوں کے لیے مشعل راہ

لیپ ٹاپ استعمال کرنے والے بچوں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ گوگل سے ریکارڈر ڈاؤن لوڈ کرلیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.