ETV Bharat / state

Tablets For Telangana Students تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی طلبہ میں ٹیبلٹس تقسیم کریں گے - سرکاری کالجز کے طلبہ میں ٹیبلٹس

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'راجنا سرسلہ کے سرکاری کالجز کے طلبہ کو ٹیبلٹس فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر رہا ہوں۔' KT Rama Rao on Telangana Students

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی طلبہ میں ٹیبلٹس تقسیم کریں گے

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:10 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو راجنا سرسلہ ضلع میں جاریہ ہفتہ سرکاری کالجس کے 11ویں اور 12ویں جماعتوں کے طلبہ میں خصوصی سافٹ ویر اور کوچنگ مٹیرئیل کے ساتھ ٹیبلٹس تقسیم کریں گے۔ اپنی سالگرہ کو بامعنی بنانے کے لئے وزیر نے تین سال پہلے گفٹ اے اسمائل پروگرام کا آغاز کیا تھا۔ Telangana IT Minister Will distribute tablets

جاریہ سال اسی اقدام کے تحت وزیر نے طلبہ میں ٹیبلٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان ٹیابلٹس کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے وزیر راما راو نے ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے راجنا سرسلہ کے سرکاری کالجس کے طلبہ کو ٹیبلٹس فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر رہا ہوں۔ان ٹیابلٹس کی جاریہ ہفتہ تقسیم عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: BJP Accused of Plotting Religious Fanaticism: بی جے پی پر مذہبی جنونیت کی سازش کا الزام

جاریہ سال اپنی سالگرہ کے موقع پر وزیر نے اپنی طرف سے یہ ٹیابلٹس طلبہ میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔گفٹ اے اسمائل مہم کے حصہ کے طورپر وہ شخصی طورپر یہ ٹیابلٹس تقسیم کریں گے۔ان کاکہنا ہے کہ اس سے طلبہ کو اضافی تعلیمی مواد حاصل ہوسکے گاجس کے ذریعہ وہ مسابقتی امتحانات کی بہتر طورپر تیار ی کرسکیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.