ETV Bharat / state

KTR on Modi Government تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کی مودی حکومت پر نکتہ چینی - تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کا مودی حکومت پر تنقید

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راماراؤ نے مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'آپ نے ہمارے آبپاشی پروجیکٹس کو قومی پروجیکٹ کا درجہ دینے سے انکار کیا اس کے باوجود ہم نے دنیا سے سب سے بڑے آبپاشی کے پروجیکٹ کالیشورم کی اپنے طورپر تکمیل کی۔' KTR criticizes on Modi Government

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کا مودی حکومت پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 12:34 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راماراؤ نے مودی زیرقیادت مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے ریاست کے ساتھ امتیاز کا الزام لگایا۔ سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راؤ نے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ 'آپ نے ہمارے آبپاشی پروجیکٹس کو قومی پروجیکٹ کا درجہ دینے سے انکار کیا اس کے باوجود ہم نے دنیا کے سب سے بڑے آبپاشی کے پروجیکٹ کالیشورم کی اپنے طور پر تکمیل کی۔' Telangana IT Minister criticizes Central Govt

انہوں نے مزید لکھا کہ 'ہم آپ کی مدد کے بغیر بھی تمام دیگر زیر التوا آبپاشی کے پروجیکٹس کی تکمیل کریں گے۔ انہوں نے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ تم نے مشن بھاگیرتا کی مدد سے انکار کیا اس کے باوجود ہم صد فیصد مکانات کو پینے کا پانی فراہم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بن گئے۔ ہم تلنگانہ ہیں ہم مشکلات کے خلاف کس طرح لڑائی کرنی ہے جانتے ہیں اور ہم خواب دیکھنا اور اس کو پورا کرنا بھی جانتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: KTR Criticizes BJP: کے ٹی آر کی بی جے پی پر نکتہ چینی

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.