ETV Bharat / state

’کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کی واحد دوا ہمت ہے‘

ریاست تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے کہا کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کی واحد دوا ہمت ہے۔

’کورونا وائرس
’کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 5:50 PM IST

انہوں نے شہر حیدرآباد کے خیریت آباد کے وشویشورئیا بھون میں پولیس کی جانب سے پلازمہ کے عطیہ کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی ہمت افزائی کرنی چاہئے۔

کورونا کی کوئی دوانہیں ہے،ہمت ہی اس کی واحد دوا ہے۔

امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں کورونا سے لوگ پریشان ہے لیکن ہم ہمت کے ساتھ اس کا مقابلہ کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ زمین پر ہر جاندار ماحولیات پر یقین کرتے ہوئے زندہ رہتا ہے لیکن انسان نے ماحولیات کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

کورونا وائرس نے یہ سبق دیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ڈاکٹرس کافی جرات مندانہ طور پر علاج کررہے ہیں۔

ایسے وقت جب کہ کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کے خاندان اس کے پاس جانے اور اس سے ملاقات سے ڈر رہے ہیں، ایسے وقت ڈاکٹر ان کا علاج کررہے ہیں اسی لئے ڈاکٹرس کی خدمات قابل مبارکباد ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل اور کٹھن حالات میں پولیس کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کافی اقدامات کررہی ہے جس کے لئے وہ محکمہ پولیس کے مشکور ہیں۔

کورونا کے ڈر سے دیگر امراض کا علاج نہ کروانا غلط بات ہے۔

کینسر اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریض اپنا علاج وقت پر کروالیں بصورت دیگر ان کی موت کا بھی خطرہ ہے۔

پلازمہ تھراما نے کئی افراد میں ہمت پیدا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:سوچھ سرویکشن 2020: شہریوں کی رائے میں حیدرآباد بہترین شہر

کورونا کی دواوں کے علاوہ اس تھراپی نے کئی افراد کی جان بچائی۔

تمام اسپتالوں میں کورونا کے ساتھ ساتھ دیگر امراض کا بھی علاج کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.