ETV Bharat / state

تلنگانہ: سدی پیٹ کلکٹر کے طورپر ہنمنت نے ذمہ داری سنبھالی - سدی پیٹ کی خبریں

سدی پیٹ ضلع کلکٹر وینکٹ رام ریڈی نے رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کی تھی۔انہوں نے اپنا استعفی چیف سکریڑی سومیش کمار کو پیش کیاتھا، جس کے بعد ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے ان کو ایم ایل اے کوٹہ کے تحت تلنگانہ قانون سازکونسل کا امیدوار بنایاہے اور ان کی جگہ ایم ہنمنت کو سدی پیٹ ضلع کلکٹر کی زائد ذمہ داری دی گئی۔

سدی پیٹ کلکٹر کے طورپر ہنمنت نے ذمہ داری سنبھال لی

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 10:53 PM IST

ایم ہنمنت نے تلنگانہ کے سدی پیٹ کلکٹر کے طورپر ذمہ داری سنبھال لی۔ضلع کے ایڈیشنل کلکٹرمزمل خان، ضلع کے ریونیوآفیسربی چنیااوردوسروں نے نئے کلکٹر کو پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے ان کو مبارکباد پیش کی۔

سدی پیٹ ضلع کلکٹر وینکٹ رام ریڈی نے رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کی تھی۔انہوں نے اپنا استعفی چیف سکریڑی سومیش کمار کو پیش کیاتھا، جس کے بعد ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے ان کو ایم ایل اے کوٹہ کے تحت تلنگانہ قانون سازکونسل کا امیدوار بنایاہے اور ان کی جگہ ایم ہنمنت کو سدی پیٹ ضلع کلکٹر کی زائد ذمہ داری دی گئی۔

اس خصوص میں گزشتہ روز احکام جاری کئے گئے تھے اور آج ہنمنت راو نے سدی پیٹ کے کلکٹر کے طورپر ذمہ داری سنبھال لی۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: گاندھی ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ڈاکٹر کی موت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.