ETV Bharat / state

نجی ہسپتالوں کے نمائندوں کے ساتھ گورنر کا اجلاس

نجی ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کی شکایتیں مل رہی ہیں۔

نجی ہسپتالوں کے نمائندوں کے ساتھ گورنر کا اجلاس
نجی ہسپتالوں کے نمائندوں کے ساتھ گورنر کا اجلاس
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 2:13 PM IST

تلنگانہ میں روزبروز کورونا کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے نجی اسپتالوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ ہوئے اس اجلاس میں کوویڈ 19کے علاج،بیڈز،جانچ،بلز،عوامی شکایات کا گورنر نے جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاون کے دوران کے برقی بلز معاف کرنے کا مطالبہ

ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں کورونا وائرس کی جانچ اور اس کا علاج کرنے کے لئے نجی اسپتالوں کی جانب سے بھاری بلز عوام سے وصول کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔کئی نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو داخل کرنے سے بھی انکار کی شکایتیں مل رہی ہیں۔

دو دن قبل کورونا متاثرہ ڈاکٹر سلطانہ نے اپنے سیلفی ویڈیو میں روتے ہوئے کہا تھا کہ نجی ہسپتال میں ایک دن کا ایک لاکھ 15 ہزار روپئے چارج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.