ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت جلد ہی اسپیس ٹیک پالیسی متعارف کرے گی

حکومت کا ماننا ہے کہ اس پالیسی سے مزید اسٹارٹ اپس پیداہوں گے اور اس شعبہ کی صنعتوں میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 7:20 PM IST

تلنگانہ حکومت جلد ہی اسپیس ٹیک پالیسی متعارف کرے گی
تلنگانہ حکومت جلد ہی اسپیس ٹیک پالیسی متعارف کرے گی

تلنگانہ حکومت جلد ہی اسپیس ٹیک پالیسی متعارف کرے گی۔توقع ہے کہ یہ پالیسی صنعتی ترقی اور مینوفیکچرنگ کے شعبہ کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ایرواسپیس کے شعبہ میں نجی کاری کے پیش نظریہ پالیسی لانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

حکومت کا ماننا ہے کہ اس پالیسی سے مزید اسٹارٹ اپس پیداہوں گے اور اس شعبہ کی صنعتوں میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔اس کے ذریعہ پرائیویٹ عوامی شراکت داری مستحکم ہوسکے گی۔اس پالیسی کو موثربنانے کے لئے مختلف اداروں اور شہریوں سے تجاویز و مشورے حاصل کئے جائیں گے۔

بتایا جاتا ہیکہ 25 اکتوبر تک ریاست کی اسپیس ٹیک پالیسی کی تیاری کا کام مکمل کرلیاجائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.