ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت کسانوں کو پانچ ہزار کی امدادی رقم دے گی - تلنگانہ حکومت کسانوں کو پانچ ہزار کی امدادی رقم دے گی

تلنگانہ میں رعیتو بندھو اسکیم کے تحت کسانوں کو پانچ ہزار روپئے کی امدادی رقم دی جائیگی۔ وزیر زراعت کے مطابق 15تا 25جون تک کسانوں کے بینک اکاؤنٹ میں 1 ایکڑ پر پانچ ہزار روپے کے حساب سے رقم ڈپازٹ کی جائے گی ۔

تلنگانہ حکومت کسانوں کو پانچ ہزار کی امدادی رقم دے گی

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 5:29 PM IST

ریاست تلنگانہ میں رعیتو بندھواسکیم کے تحت کسانوں کو پانچ ہزار روپئے کی امدادی رقم دی جاتی ہے۔یہ رقم کسانوں کے اکاؤنٹ میں 25 جون تک ٹرانسفر کیے جائیں گے۔

تلنگانہ حکومت کسانوں کو پانچ ہزار کی امدادی رقم دے گی

اسی سلسلے میں آج وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن تمام مستحق کسانوں کے پاس پٹہ دار پاس بک ہے اور جنہوں نے اپنی تفصیلات دھرانی پورٹل پر اپ پر لوڈ کی ہے، انہیں ہی یہ امدادی رقم حاصل ہوگی۔

واضح رہے کہ خریف سیزن کیلئے حکومت نے امدادی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ وزیر زراعت کے مطابق 15تا 25جون تک کسانوں کے بینک اکاؤنٹ میں 1 ایکڑ پر پانچ ہزار روپے کے حساب سے رقم ڈیپازٹ کی جائے گی ۔بینک اکاؤنٹ تبدیل کرنے والے کسانوں کو اپنی تازہ تفصیلات کو حکام سے آگاہ کروانا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.