ETV Bharat / state

Telangana Government تلنگانہ حکومت بہتر معیاری انفراسٹرکچر اورتعلیم طلبہ کو فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے - بہتر معیاری انفراسٹرکچر

تلنگانہ کے وزیرانڈسٹریز تارک راما راؤ نے آج منعقدہ ایک پرو گرام میں ٹریپل آئی ٹی باسر کے طلبہ میں لیاب ٹاپس اور یونیفارم تقسیم کئےTelangana Government

تلنگانہ حکومت بہتر معیاری انفراسٹرکچر اورتعلیم طلبہ کو فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 8:06 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیرانڈسٹریز تارک راما راؤ نے آج منعقدہ ایک پرو گرام میں ٹریپل آئی ٹی باسر کے طلبہ میں لیاب ٹاپس اور یونیفارم تقسیم کیے۔ اس ادارہ کے پانچویں جلسہ تقسیم اسناد میں انہوں نے ریاستی وزراء سبیتا اندراریڈی، اندرا کرن ریڈی اور سرکاری وہپ بلکا سمن کے ساتھ حصہ لیا۔ Telangana Government Provide Infrastructure And Better Opportunity For Students

اس موقع پرانہوں نے پری یونیورسٹی کورس سال اول کے طلبہ میں لیاب ٹاپس اور یونیفارمس حوالے کئے۔ اس موقع پروزیرموصوف نے کہاکہ ریاستی حکومت بہتر معیاری انفراسٹرکچر اورتعلیم طلبہ کو فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:TRS to BRS ای سی آئی نے ٹی آر ایس کا نام بدل کر بی آر ایس کرنے کی منظوری دی

انہوں نے بعدازاں حکام کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقدکرتے ہوئے ترقیاتی کاموں، طلبہ کے تعلیمی مظاہرے میں بہتری کے اقدامات،روزگاراوراعلیٰ تعلیمی مواقع کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسر وینکٹ رمنا اور دوسرے موجودتھے۔Telangana Government Provide Infrastructure And Better Opportunity For Students

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.