تلنگانہ حکومت نے نئے سال کے موقع پر پولیس،ویجلنس اینڈ انفورسمنٹ ڈپارٹم نٹس،اینٹی کرپشن بیورو،اسپیشل پروٹکشن فورس اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ فائر سرویسس ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کے لئے ایوارڈس کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں: جنرل راوت نے سنبھالا سی ڈی ایس کا عہدہ
مزید پڑھیں: سال کے ابتدا ہی میں گیس سلنڈر کی قیمت میں بےتحاشہ اضافہ
مزید پڑھیں: ریلوے کے مسافر کرایہ میں اضافہ
15 عہدیداروں کا انتخاب تلنگانہ اسٹیٹ پولیس مہااننتا سیواپداکم کیلئے کیا گیا ہے، جبکہ 84 افراد تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اتم سیوا پدکم اور49 تلنگانہ پولیس کاتنا سیواپدکم کے لئے منتخب قرار دیئے گئے۔