ETV Bharat / state

Telangana Formation Day: تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کی عوام کو مبارکباد - وزیر اعظم کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نےٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی تلنگانہ کے عوام کے خوابوں کو پوراکرے گی۔ مرکزی حکومت تلنگانہ کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔مجھے وزیراعظم مودی کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔تلنگانہ، ترقی کی راہ پر مزید گامزن ہوگی۔ PM Modi, Chief Minister KCR Extend Greetings

وزیراعظم
وزیراعظم
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 2:04 PM IST

وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا”تلنگانہ،جفاکشی کا ہم معنی اور قومی ترقی کیلئے بے مثال جذبہ رکھتا ہے۔PM Modi, Chief Minister KCR Extend Greetings

ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر تلنگانہ کی بہنوں اور بھائیوں کو میری مبارکباد۔تلنگانہ کی ثقافت عالمی شہرت کی حامل ہے“۔اسی دوران تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے بھی تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:Telangana Formation Day Celebration: چیف سکریٹری سومیش کمار نے تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے انتظامات کا جائزہ لیا

انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی تلنگانہ کے عوام کے خوابوں کو پوراکرے گی۔ مرکزی حکومت تلنگانہ کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔مجھے وزیراعظم مودی کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔تلنگانہ، ترقی کی راہ پر مزید گامزن ہوگی۔مرکزی وزیر نے نئی دہلی میں واقع اپنی قیامگاہ پر قومی پرچم بھی لہرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.