ETV Bharat / state

تلنگانہ: نلہ ملہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا - ؎محکمہ جنگلات

تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع کے نلہ ملہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ کل رات اس جنگل میں اچانک آگ لگ گئی تھی تاہم، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اس پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔

تلنگانہ: نلہ ملہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 2:30 PM IST

موسم گرما کی شروعات کے ساتھ ہی آگ لگنے کے واقعات بھی بڑھ گئے ہیں۔ تازہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع ناگر کرنول کے نلہ ملہ جنگلات میں پیش آیا۔ تاہم اب اس آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ حیدرآباد۔سری سیلم شاہراہ پر آکٹوپس ویو پوائنٹ سے نیلارم تک یہ آگ کل شب تقریباً دس بجے دیکھی گئی تھی۔

تلنگانہ: نلہ ملہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

تقریباً 12 ہیکٹیئرس پر یہ آگ پھیل گئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات اور فائر بریگیڈ کے چوکس اہلکار وہاں پہنچے اور آگ بجھانے کی کوششوں کا آغاز کردیا۔ آگ کے کافی پھیلنے کی وجہ سے ان کو اسے بجھانے میں کافی مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

آگ کے ساتھ ساتھ کثیف دھواں بھی دیکھا گیا۔ رات ہونے کی وجہ سے بھی اس کام میں دشواریاں پیداہوئیں۔ دومل پیٹ رینج کے عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً ایک بجے شب آگ پر قابو پالیا گیا۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ اب بھی معلوم نہ ہوسکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.