ETV Bharat / state

تلنگانہ کے وزیرخزانہ ہریش راو کی سالگرہ - ہہریش راو تحریک تلنگانہ میں پیش پیش رہے

تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ کی سالگرہ کے موقع پر کابینی وزرا، ٹی آر ایس رہنما اور کارکنوں نے مبارکباد پیش کی۔

تلنگانہ کے وزیرخزانہ ہریش راو کی سالگرہ
تلنگانہ کے وزیرخزانہ ہریش راو کی سالگرہ
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:32 PM IST

تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ کی سالگرہ سینئر رہنماؤں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

خصوصا وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو اور سابق رکن پارلیمان کے کویتا نے ٹویٹ کے ذریعہ انھیں مبارکباد پیش کی۔

ہریش راو وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو کے بھانجے ہیں۔

وزیراعلی کے فرزند اور آئی ٹی وزیر کے ٹی آر نے اپنے ٹویٹ میں ہریش کو مارکباد پیش کی اور کہا کہ وزیر فینانس ایک زبردست رہنما اور قابل احترام وزیر ہیں۔ انھوں نے کہا" جیجا جی آپ صحت مند، اور خوش، رہیں اور ہم آپ کی درازی عمر کے لیے دعا کرتے ہیں، آپ کے ساتھ سیاست اور حکومت کے امور کو انجام دینے میں خوشی ملتی ہے"

کویتا نے اپنے ٹویٹ میں کہا ،"جیجاجی سالگرہ مبارک" کویتا نے ہریش راو کے ساتھ والی ایک تصویربھی شیر کی۔

ہریش راو تحریک تلنگانہ میں پیش پیش رہے۔ انھوں نے اپنے مامو کے سی آر کا ہرقدم پر ساتھ دیا اور تلنگانہ کے قیام میں اہم رول ادا کیا۔ ہریش راو حلقہ سدی پیٹ سے رکن اسمبلی ہیں، مذکورہ حلقہ وزیر اعلی کے سی آر کی سیاسی زندگی کا مرکز ہے اور کئی برسوں تک وہ اس حلقے سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.