ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے412 نئے معاملات درج - TELANGANA CORONA

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے412نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,03,867ہوگئی ہے۔

TELANGANA CORONA
تلنگانہ میں کوویڈ 19کے412نئے معاملات درج
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 1:22 PM IST

ریاست میں مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,674ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 216افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس وباء سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,99,042ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 3,151ہے جن میں 1,285مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیاجارہا ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 68,171کوویڈ 19کے معائنے کئے گئے تاہم805نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ م

جموعی 97.18 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 103 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.