ETV Bharat / state

Telangana Police on Traffic Challans: تلنگانہ میں ٹریفک چالان ادا نہ کرنے والوں کے خلاف جلد ہی خصوصی مہم

حکومت کی سبسڈی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 45 دنوں میں کئی افراد نے اپنی گاڑیوں کے زیر التوا چالان ادا کردیے، تاہم ہنوز تقریبا 30 فیصد چالان زیر التوا ہیں جس کے پیش نظر پولیس اب ایسی گاڑیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ Telangana Police on Traffic Challans

تلنگانہ میں ٹریفک چالانات ادانہ کرنے والوں کیخلاف جلد ہی خصوصی مہم

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 3:11 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی پولیس ان گاڑیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں جن پر ہنوز کئی زیر التوا چالان ہیں۔ اس خصوص میں جلد ہی خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ حال ہی میں ریاستی حکومت نے ریاست کی گاڑیوں پر زیر التوا چالان کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرتے ہوئے ان پر سبسیڈی کی پیشکش کی تھی۔ Telangana Police on Traffic Challans

سبسیڈی کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 45 دنوں میں کئی افراد نے اپنی گاڑیوں کے زیر التوا چالان ادا کردی، تاہم ہنوز تقریبا 30 فیصد چالانات زیرالتوا ہیں جس کے پیش نظر پولیس اب ایسی گاڑیوں پر نظررکھے ہوئے ہے۔ چالانات اداکرنے والی گاڑیوں میں سے تقریباً 65 فیصد کاریں تھیں۔ 1,700 کروڑ روپے کے زیر التواء چالان میں سے 1,400 کروڑ روپے سرکاری خزانہ میں جمع ہوئے۔

اس سبسیڈی کے ختم ہونے کے بعد بھی مزید 30 فیصد موٹرسائیکل اپنے چالانات ادا کیے بغیر سڑکوں پر گھوم رہے ہیں۔ ان کے خلاف خصوصی مہم چلانے کے لیے پولیس تیار ہے۔ پولیس نے کہا کہ جرمانہ ادا کیے بغیر سڑکوں پر گھومنے والوں کے خلاف معاملات درج کیے جائیں گے اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Allu Arjun Fined for Violating Traffic Rules: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر الو ارجن پر جرمانہ عائد

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.