ETV Bharat / state

تلنگانہ کانگریس کا 'چلو راج بھون' پروگرام ناکام، کئی لیڈران گرفتار - Muhammad Ali Shabbir

نئے زرعی قوانین کے خلاف تلنگانہ کانگریس کے 'چلو راج بھون' پروگرام کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کانگریس کے کئی اہم لیڈروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

تلنگانہ کانگریس کا چلو راج بھون پروگرام ناکام، کئی لیڈران گرفتار

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 2:57 PM IST

کسانوں کی حمایت میں ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اسی ضمن میں تلنگانہ کانگریس نے راج بھون کی جانب مارچ کی اپیل کی تھی۔ کانگریس کے 'چلو راج بھون' پروگرام کے پیش نظر راج بھون کے قریب پولیس کا زربردست بندوبست کیا گیا تھا۔

کانگریس پارٹی نے لمبنی پارک سے راج بھون تک مارچ کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے آحتجاجی لیڈورں اور کارکنوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

تلنگانہ کانگریس کا چلو راج بھون پروگرام ناکام، کئی لیڈران گرفتار
تلنگانہ کانگریس کا 'چلو راج بھون' پروگرام ناکام، کئی لیڈران گرفتار

اس موقع پر پولیس نے صدر تلنگانہ کانگریس اتم کمار ریڈی کے علاوہ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، ملو بھٹی وکرامارک، مدھویاشکی گوڑ، ریونت ریڈی، سرینواس کرشنن، چناریڈی، جیون ریڈی، سریدھر بابو، جگاریڈی، محمد علی شبیر، انجن کمار یادو،انل کمار یادو اور دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.