ETV Bharat / state

متنازعہ شہریت قانون: تلگانہ کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 8:39 PM IST

تلنگانہ کانگریس نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مورچہ کھولا ہے جبکہ کانگریس رہنماؤں نے آج اس متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا۔

telangana Congress Protest against CAA
متنازعہ شہریت قانون: تلگانہ کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ

کانگریس رہنماؤں نے مودی حکومت پر ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے جس ملک کی بنیاد جمہوریت پر رکھی گئی تھی آج اسے مذہب کے نام پر بانٹا جارہا ہے اور یہ دستور کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی مرکزی حکومت پر اس متنازعہ قانون کو واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالتی رہے گی۔

متنازعہ شہریت قانون: تلگانہ کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ

کانگریس قائد فیروز خان نے مودی حکومت کی پالیسی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کو ہندوتوا میں تبدیل کرنے کی سازش کر رہی ہے لیکن کانگریس پارٹی اس خواب کو پورا ہونے نہیں دے گی۔ اگر حکومت زبر دستی اپنے فیصلے مسلط کرتی ہے تو کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد ان کو منسوخ کردیگی۔

نوجوان کانگریس رہنما انیل کمار نے بھی اس موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء پر پولیس کی بربریت پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ظلم اور قانون کے خلاف مسلمانوںکے ساتھ ہیں۔

Intro:تلنگانہ کانگریس نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مورچہ کھولا کانگریس قائدین نے آج اس قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا_ کانگریس قائدین نے حکومت پر ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے جس ملک کی بنیاد جمہوریت پر رکھی گئی تھی آج اسے فرقہ پرست بنایا جارہا ہے اور یہ دستور کے خلاف ہے_ قائدین نے کہا کہ جب تک کانگریس پارٹی ہے وہ حکومت پر اس قانون کو واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالتی رہے گی_

Body:کانگریس قائد فیروز خان نے مودی حکومت کی پالیسی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کو ہندوتوا میں تبدیل کرنے کی سازش کر رہی ہے لیکن کانگریس پارٹی اس خواب کو پورا ہونے نہیں دے گی اگر حکومت زبر دستی اپنے فیصلے مسلط کرتی ہے تو کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد ان کو منسوخ کر دیگی_ نوجوان کانگریس قائد انیل کمار نے بھی اس موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء پر پولیس کی بربریت پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ظلم اور قانون کے خلاف مسلمانوںکے ساتھ ہیں_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.