ETV Bharat / state

Memorandum to Chanchal Gowda Jail Superintendent: تلنگانہ کانگریس رہنماؤں نے چنچل گوڑہ جیل سپرٹنڈنٹ کو یاداشت پیش کی

تلنگانہ کانگریس رہنماوں نے چنچل گوڑہ جیل پہنچ کر مقید اسٹوڈنٹ لیڈرز سے ملاقات کی اور چنچل گوڑہ جیل سپرٹنڈنٹ کو یاداشت پیش کی۔ Cong leaders Present Memorandum to Chanchal Gowda Jail Superintendent

تلنگانہ کانگریس رہنماوں نے چنچل گوڑہ جیل سپرٹنڈنٹ کو یاداشت پیش کی

author img

By

Published : May 6, 2022, 6:06 PM IST

کانگریس رہنماؤں نے ٹی آرایس حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ راہل گاندھی کے دورے عثمانیہ یونیورسٹی کو روک رہی ہے، اس سلسلے میں طلبہ رہنماوں کی جانب سے شدید احتجاج درج کروایا گیا اور دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔آرٹس کالج پر ہوئے احتجاج میں وزیر اعلی کے سی آر کا علامتی پتلہ بھی نذر آتش کیا گیا، جب کہ پولیس نے فوری طور پر احتجاجی طلبہ اور ان کے رہنماؤں کو حراست میں لیا اور پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ صدر تلنگانہ ریاستی کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نےچنچل گوڑہ جیل پہنچ کر سپرٹنڈنٹ سے ملاقات کی اور یادداشت پیش کی۔

تلنگانہ کانگریس رہنماوں نے چنچل گوڑہ جیل سپرٹنڈنٹ کو یاداشت پیش کی

یہ بھی پڑھیں: Bandi Sanjay on Urdu: 'اردو والوں کو نوکریوں سے نکال دیں گے'

بلمور وینکٹ اوران کے اٹھارہ ساتھیوں کو پولیس نے حراست میں لیاہے۔ سات تاریخ کوراہل گاندھی آنے والے ہیں۔ بلمو روینکٹ سے راہول گاندھی ملاقات کرنے والے ہیں۔ بالامور وینکٹ طلبہ اورکسانو ں کے مسائل اٹھارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سیاست میں مصروف ہیں۔ ہم سات تاریخ کوراہل گاندھی کی قیادت میں یہاں آئیں گے اور بالامورو وینکٹ سے ملاقات کریں گے۔ ہم وزیراعلیٰ کے چندرشیکھرراو کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔ ریونت ریڈی نے این ایس یو آئی کے کارکنوں سے جیل میں ملاقات کی۔اتوار کے روز عثمانیہ یونیورسٹی میں راہول گاندھی کو طلبہ کے ساتھ بات چیت کی اجازت نہ دینے پر حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر ان طلبہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.