ETV Bharat / state

Bandi Sanjay on Husain Sagar بنڈی سنجئے نے حسےین ساگر کو ونائک ساگر بتایا - بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے کمار

تلنگانہ میں بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے اور حکومت کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز ہوگئی ہے۔ بی جے پی نے گنیش تہوار کے لئے مناسب انتظامات نہ کرنے پر تلنگانہ حکومت پر تنقید کی ہے۔Bandi Sanjay on Husain Sagar

بنڈی سنجئے نے حسےین ساگر کو ونائک ساگر بتایا

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 8:02 PM IST

تلنگانہ میں بی جے پی اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی-ٹی آر ایس کے درمیان لفظوں کی جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے کمار نے حیدرآباد کی مشہور حسین ساگر جھیل کو ونایک ساگر کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے گنیش تہوار کے انتظامات سے متعلق بھی ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔میڈیا سے بات چیت کے دوران بی جے پی سربراہ نے کہا کہ گنیش مورتی کا وسرجن ونائک ساگر میں کیا جائے گا۔Bandi Sanjay on Husain Sagar

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت گنیش نوراتری تہوار کے اہتمام میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "ہر سال ایسا ہی ہوتا ہے۔ بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی کے احتجاج کے لیے سڑکوں پر آنے کے بعد ہی حکومت نے انتظامات شروع کیے تھے۔ دارالسلام میں ہندو جدوجہد کر رہے ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم کے ہیڈکوارٹر میں جشن جاری ہے۔ یہ ہے ٹی آر ایس کی صورتحال۔ بی جے پی سربراہ کمار نے کہا، ’’دو دنوں میں بڑا وسرجن ہونے والا ہے، اور یہاں تک کہ کم سے کم انتظامات بھی نہیں کیے گئے ہیں۔ Bandi Sanjay on Ganesh Visarjan

بنڈی سنجے نے ٹی آر ایس حکومت پر ہندو برادری کو نشانہ بنانے اور ہندو تہواروں کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ Bandi Sanjay Slams TRS Government

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.