ETV Bharat / state

حیدرآباد ایئرپورٹ پر 150 کلو سونا ضبط

غیر قانونی طور پر برآمد کیے جانے والے 150 کلو گرام سونے کو حیدرآباد ایئرپورٹ پر ضبط کرلیا گیا۔

حیدرآباد ایئرپورٹ پر 150 کلو سونا ضبط
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 9:36 AM IST

جنوبی ریاست حیدرآباد میں واقع شمس آباد ہوائی اڈے پر ملائیشیا میں برآمد کیے جانے والے 150 کلوگرام سونے کو کسٹم آفیسر اور کارگو پارسل کے اہلکاروں نے ضبط کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اس کاروبار کا اس وقت پردہ فاش ہوا جب کسٹم آفیسر نے کارگو پارسل کا معائنہ کیا، جو گذشتہ دو ہفتوں سے عروج پر تھا۔

خیال رہے کہ اس 150 کلو گرام سونے کی قیمت تقریباً 45 کروڑ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔

یاد رہے کہ یہ سونا ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی اجازت کے بغیر درآمد کیا جارہا تھا، ایجنسی ان سونے کی بازیافت کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔

کسٹم حکام نے عدالت میں ایجنسی کے ایک خلاف تحریر لکھی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ آر بی آئی کے قوانین کے تحت سونے کو درآمد نہیں کیا جاسکتا۔

خیال رہے کہ کسٹم حکام کی اس تحریر سے عدالت نے بھی اتفاق کیا ہے اور ایجنسی کے خلاف ہدایات جاری کی ہے۔

کسٹم آفیسر نے اب فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایجنسی پر کثیر ٹیکس عائد کریں گے۔

واضح رہے کہ ایسے معاملات میں آئین ہند سو فیصد یا اس سے زیادہ سہولت فراہم کرتا ہے۔

Intro:Body:

         150 kgs of gold exporting illegally from malaysia to hydetrabad is seized in samshabad airport 2 weeks back. this incident came into light when customs officers inspcted the cargo parcels. 45 crores worth 150 kilos of gold was caught. this gold was being impoted without any permission  from RBI. 

     the agency then approached court to retrieve their gold.the customs officers has filed a counter against the agency stating that the gold was  not imported  under th0e rules of RBI.the court has agreed with the custom officers,and gave the orders against the agency.

    the customs officers now decided to levy heavy taxes,on the agency.the law has facilitated to impose 100 percent or more than 100 percent. 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.