نشہ عادی افراد چلچلاتی دھوپ میں کئ گھنٹوں شراب کی دکانیں قریب طویل قطاریں میں ٹھہر کر شراب کی خریداری کررہا ہے شہر حیدرآباد میں آج صبح شراب کی دکانیں کھول نے سے پہلے عوام طویل قطاریں لگی ہوئی تھی -
لاک ڈاون کا کوئی اثر نظر نہیں آ رہا ہے سماجی فاصلہ عمل آوری نہیں ہورہا ہے - شراب کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے-