ETV Bharat / state

حیدرآباد: مکہ مسجد کے صحن میں شیڈ سے مصلیوں کو راحت - hyderabad macca masjid

شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کی سہولت کے لیے عارضی شیلڈ کی تنصیب عمل میں لائی گئی ہے مکہ مسجد کے صحن کی تعمیر انہیں پتھروں سے ہوئی جو مسجد کی تعمیر میں استعمال کیے گئے۔

macca masjid
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 8:44 PM IST

شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کی سہولت کے لیے عارضی شیلڈ کی تنصیب عمل میں لائی گئی ہے مکہ مسجد کے صحن کی تعمیر انہیں پتھروں سے ہوئی جو مسجد کی تعمیر میں استعمال کیے گئے۔

macca masjid

دھوپ کی شدت سے یہ پتھر نہایت گرم ہوجاتے ہیں جس پر نماز ادا کرنا مشکل ہوتا ہے ہر سال موسم گرما میں جمعہ کے موقع شامیا نے ڈالے جاتے تھے ماہ رمضان میں مکہ مسجد میں مصلیوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔

بڑی تعداد میں مصلی سحر میں نماز ادا کرتے ہیں لیکن دھوپ کی شدت کی وجہ سے نماز میں خشو و خضو باقی نہیں رہتا تھا جس کے لیے ماہ رمضان تک عارضی شیلڈ کی تنصیب کی جاتی تھی۔

جاریہ سال موسم گرما فروری کے مہینے سے ہی شدت اختیار کر لی تھی جس پر عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا تھا کہ دھوپ کی شدت میں انہیں کھلے آسمان تلے نماز ادا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے عبادت میں دھیان نہیں رہتا جس کے بعدای ٹی وی بھارت نے عوام کی آواز ذمہ داروں تک پہنچائی تھی۔

Intro:شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کی سہولت کے لیے عارضی شیلڈ کی تنصیب عمل میں لائی گئی ہے مکہ مسجد کے صحن کی تعمیر انہیں پتھروں سے ہوئی جو مسجد کی تعمیر میں استعمال کیے گئے دھوپ کی شدت سے یہ پتھر نہایت گرم ہوجاتے ہیں جس پر نماز ادا کرنا مشکل ہوتا ہے ہر سال موسم گرما میں جمعہ کے موقع شامیا نے ڈالے جاتے تھے ماہ رمضان میں مکہ مسجد میں مصلیوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوتا ہے بڑی تعداد میں مسلی سحر میں نماز ادا کرتے ہیں لیکن دھوپ کی شدت کی وجہ سے نماز میں خشو و خضو باقی نہیں رہتا تھا جس کے لیے ماہ رمضان کے حد تک عارضی شیلڈ کی تنصیب کی جاتی تھی

Body:جاریہ سال موسم گرما فروری کے مہینے سے ہی شدت اختیار کر لی تھی جس پر عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا تھا کہ دھوپ کی شدت میں انہیں کھلے آسمان تلے نماز ادا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے عبادت میں دھیان نہیں رہتا جس کے بعد
ای ٹی وی بھارت نے عوام کی آواز ذمہ داروں تک پہنچائی تھی تاہم مسجد کے ذمہ داروں نے دھوپ کی تمازت کو محسوس کرتے ہوئے قبل از رمضان شیڈ کی تنصیب کی بلدیہ کو درخواست دی بلدیہ محکمہ نے دھوپ کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے بروقت شیڈ کی تنصیب کا کام مکمل کیا عوام نے شیڈ کی تنصیب مسجد کے ذمہ داروں اور محکمے کا شکریہ ادا کیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.