ETV Bharat / state

تمیلسائی سندرراجن نے پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنرکا حلف لیا - خواتین لیفٹیننٹ گورنرز

مدراس ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سنجیو بنرجی نے راج نواس میں منعقد ایک سادہ تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر سندرراجن نے اپنے عہدے کا حلف لیا۔

تمیلسائی سندرراجن نے پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنرکا حلف لیا

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 12:00 PM IST

تلنگانہ کی گورنر تمیلسائی سندرراجن نے جمعرات کے روز مرکز کے زیر کنٹرول پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے حلف لیا۔

مدراس ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سنجیو بنرجی نے راج نواس میں منعقد ایک سادہ تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر سندرراجن نے اپنے عہدے کا حلف لیا۔

اس موقع پر وزیراعلی وی نارائن سامی ، اسمبلی اسپیکر شیواکولونتو ، قائد حزب اختلاف این رنگاسامی ، راجیہ سبھا ممبر گوکل کرشنن اور سینئر ایڈمنسٹریٹیوافسران موجود تھے۔

کرن بیدی کو 16 فروری کو پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سندرراجن کو یہاں کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

سندرراجن پڈوچیری کی 26 ویں اور پانچویں خاتون لیفٹیننٹ گورنر ہیں۔ اس سے قبل خواتین لیفٹیننٹ گورنرز میں راجندر کماری باجپائی ، چندراوتی ، رجنی رائے اور کرن بیدی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.