ETV Bharat / state

SC On Telangana Govt Cancelling Ration Cards: انیس لاکھ راشن کارڈز منسوخ کرنے پر حکومت تلنگانہ کی سرزنش

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ 'ہم ریاست تلنگانہ کو ہدایت دیتے ہیں کہ وہ 2016 میں مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق منسوخ کیے گئے تمام راشن کارڈز کی تصدیق کرے۔' SC On Telangana Govt Cancelling Ration Cards

سپریم کورٹ نے 19 لاکھ راشن کارڈز منسوخ کرنے پر حکومت تلنگانہ کی سرزنش کی

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 7:38 PM IST

سپریم کورٹ میں تلنگانہ حکومت پر راشن کارڈز منسوخ کرنے کے الزام سے متعلق داخل کردہ عرضی پر سماعت ہوئی جس پر عدالت عظمیٰ نے سخت موقف اختیار کیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے سوال کیا کہ آپ اتنی بڑی تعداد میں راشن کارڈز بغیر تحقیق کے کیسے منسوخ کرسکتے ہیں۔ اس موقع پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا کہ وہ اس عمل کو 2016 کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ انجام دیں۔ SC On Telangana Govt Cancelling Ration Cards

عدالت نے کہا کہ 'ہم ریاست تلنگانہ کو ہدایت دیتے ہیں کہ وہ 2016 میں مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق منسوخ کیے گئے تمام راشن کارڈز کی تصدیق کرے۔' بنچ سماجی کارکن ایس کیو مسعود کی طرف سے داخل کردہ خصوصی درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں تلنگانہ ہائی کورٹ کی طرف سے ان کی پی آئی ایل کو قبول کرنے سے انکار کو چیلنج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Supreme Court Guidelines on Loudspeakers: سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق لاؤڈاسپیکر کا استعمال کیا جائے، علمائے کرام کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.