ETV Bharat / state

تن سازی میں سپلمنٹ کے استعمال کے نقصانات - body Building

آج کل نوجوانوں میں تن سازی اور جسم کو خوبصورت بنانے کا شوق زیادہ ہو گیا ہے اس کی وجہ سے نوجوان اکثر جم کا رخ کرتے ہیں لیکن آج کل کے زیادہ تر کوچ کو تن سازی کے بارے میں علم نہیں ہے ۔

Supplement
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 10:39 PM IST

آج کل نوجوانوں میں تن سازی اور جسم کو خوبصورت بنانے کا شوق زیادہ ہو گیا ہے اس کی وجہ سے نوجوان اکثر جم کا رخ کرتے ہیں لیکن آج کل کے زیادہ تر کوچ کو تن سازی کے بارے میں علم نہیں ہے ۔

جب وہ ان نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہیں تو مناسب غذا اور ورزش بتانے سے قاصر ہوتے ہیں۔ باڈی بلڈنگ کے دوران بعض افراد مختلف قسم کی ادویات ہارمون فوڈ سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں جس سے وقتی طور پر ابھر آتے ہیں لیکن باڈی بلڈنگ کے بعد جسم کو معمول کے مطابق ورزش نہ کرنے سے منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جو باڈی بلڈنگ میں ادویات کا استعمال کرتے ہیں ان کا جسم باڈی بلڈنگ چھوڑنے کے بعد موٹا ہو جاتا ہے وزن بڑھ جاتا ہے اور دل اور جوڑوں کے امراض پیدا ہوتے ہیں وقتی طور پر مضبوط نظر آنے والا جسم اندر سے کھوکھلا ہو جاتا ہے۔

زیادہ مقدار میں ان سپلیمنٹس کے استعمال سے کئی نوجوانوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔ یہ سپلیمنٹ بیرون ممالک سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ نوجوانوں کی موت کی ذمہ دار ادویات سے زیادہ ہماری حکومت ہے جوان غیر تصدیق شدہ ادویات کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی۔

ہم نے 65 سالہ عبدالمجیب جو جم کے کوچ ہیں ان سے ملاقات کی انہوں نے نوجوانوں کو ادویات سے دور رہنے اور ترکاری اور پھل استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ماہر کوچس کے زیرنگرانی ورزش کی جائے تو صحت کے لئے بہتر ہوگا۔

اس سلسلے میں ڈاکٹروں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ سپلیمنٹ سے دوری اختیار کریں اپنے جسم کو چست تندرست اور بہتر بنانے کے لئے اچھی غذا کا استعمال کریں۔

Intro:پسپلیمنٹ کے استعمال کے نقصانات.
آج کل نوجوانوں میں تن سازی اور جسم کو خوبصورت بننے کا شوق زیادہ ہو گیا ہے اس کی وجہ سے نوجوان اکثر جم کا رخ کرتے ہیں لیکن آج کل کے زیادہ تر کوچ کو تن سازی کے بارے میں علم نہیں ہے کہ وہ ان نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہیں تو مناسب غذا اور ورزش بتانے سے قاصر ہوتے ہیں باڈی بلڈنگ کے دوران بعض افراد مختلف قسم کی ادویات ہارمون فوڈ سپلیمنٹ استعمال کرتے ہیں جس سے وقتی طور پر ابھر آتے ہیں لیکن باڈی بلڈنگ کے بعد جسم کو معمول کے مطابق ورزش نہ کرنے سے وزیر اثرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جو باڈی بلڈنگ ادویات کا استعمال کرتے ہیں ان کا جسم باڈی بلڈنگ چھوڑنے کے بعد موٹا ہو جاتا ہے وزن بڑھ جاتا ہے اور دل اور جوڑوں کے امراض جنم لیتے ہیں وقتی طور پر مضبوط نظر آنے والا جسم اندر سے کھوکھلا ہو جاتا ہے
زیادہ تر ان سپلیمنٹ کے استعمال سے کی نوجوانوں کی موت واقع ہوچکی ہیں. یہ سپلیمنٹ بیرون ملک سے فراہم کیے جاتے ہیں ان نوجوانوں کی موت کے ذمہ دار ادویات سے زیادہ ہماری حکومت ہے جوان غیر تصدیق شدہ ادویات کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی کیوں حکومت ان ادویات ہارمونز پر پابندی نہیں لگاتی.
ہم نے 65 سالہ عبدالمجیب جو جم کے کوچ ہے ان سے ملاقات کی انہوں نے نوجوانوں کو ادویات سے دور رہنے اور ترکاری فروٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ماہرین کوچ کے زیرنگرانی ایکسرسائز کی جائے صحت کے لئے بہتر ہوگا
اسی سلسلے میں ڈاکٹروں نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ سپلیمنٹ سے دوری اختیار کریں اپنے جسم کو چست تندرست اور بہتر بنانے کے لئے اچھی غذا کا استعمال کریں مشورہ دیا
بائٹ ڈاکٹر احسن فاروقی ایم ڈی چارمنیار ہاسپٹل
بائٹ ڈاکٹر حیدر یمعنی
کوچ عبدالرحیم

Body:پسپلیمنٹ کے استعمال کے نقصانات.

کوچ عبدلمجیب

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.