ETV Bharat / state

اسکول کی منتقلی کے خلاف احتجاج - school

شہر حیدرآباد کے گنجان و مسلم آبادی والے علاقے میں واقع اردو میڈیم اسکول کو منتقل کرنے کی کافی عرصے سے کوشش کی جارہی ہیں جبکہ اس سے طلبا کو کئی مشکلات پیش آئیں گے۔

اسکول کی منتقلی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 9:23 PM IST

حیرت انگیز طور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اس اسکول کی عمارت کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اس کا متبادل تلاش کئے بنا اسکول خالی کرنے کے احکامات جاری کئے جس سے طلباء و اساتذہ میں بے چینی پائی جارہی ہے۔

اسکول کی منتقلی کے خلاف احتجاج

اس اسکول میں زیر تعلیم طلبا اپنے مستقبل کو لے کر پریشان ہیں۔

اسکول کے طلباء نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے متعلقہ عہدیداروں اور حکومت سے اسکول کو منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کی منتقلی سے انہیں کافی دشواریاں پیش آئیں گی۔

طلبا کا کہنا ہے کہ اسکول کی منتقلی کے بجائے عمارت کی مرمت کی جائے تو بہتر ہوگا۔

ای ٹی وی بھارت نے جب ڈی ای او سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو ڈی ای او کسی بھی طرح رابطے میں نہیں آئے۔
اس مسئلہ پر کانگریس رہنما عثمان محمد خان نے اسکول کی عمارت کی منتقلی کو منظم سازش قرار دیا اور کہا کہ اس کے پیچھے سیاسی طاقتیں کار فرما ہیں جو اپنے مفاد کی خاطر طلباء کے مستقبل سے کھلوا کررہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اس اسکول کی منتقلی کے خلاف احتجاج کریں گے-

عثمان محمد خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اردو اسکول اور طلباء کے تحفظ کیلئے آگے آئیں۔

Intro:حیدرآباد کے بیچوں بیچ مسلم آبادی والے علاقے میں واقع اردو میڈیم اسکول کو منتقل کرنے کی کافی عرصے سے سازش جاری ہے_ حیرت انگیز طور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اس اسکول کی عمارت کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اس کا متبادل تلاش کئے بنا اسکول خالی کرنے کے احکامات جاری کئے جس سے طلباء و اساتذہ میں بے چینی پائی جاتی ہے_ اس اسکول میں زیر تعلیم طلبا اپنے مستقبل کو لے کر تذبذب میں مبتلا ہیں_ ان طلباء نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے متعلقہ عہدیداروں اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے اسکول کو منتقل کرنے سے انہیں دشواری ہوگی منتقلی کے بجائے عمارت کی مرمت کی جائے تو بہتر ہوگا_ ای ٹی وی بھارت نے جب ڈی ای او سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو ڈی ای او کسی بھی طرح رابطے میں نہیں آئیں_

Body:کانگریس قائد عثمان محمد خان نے اسکول کی عمارت کی منتقلی کو منظم سازش قرار دیا اور کہا کہ اس کے پیچھے سیاسی طاقتیں کار فرما ہیں جو اپنے مفاد کی خاطر طلباء کے مستقبل سے کھلوا کررہی ہیں_ انہوں نے بتایا کہ وہ اس اسکول کی منتقلی کے خلاف احتجاج کریں گے- عثمان محمد خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اردو اسکول اور طلباء کے تحفظ کیلئے آگے آئیں_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.