ETV Bharat / state

طالب علم نے خود کشی کی - ورنگل

امتحان میں ناکامی پر بی ٹیک کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔

طالب علم نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:30 PM IST

یہ واقعہ تلنگانہ کے ورنگل اربن ضلع کے بھیمادیور پلی میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق 21سالہ نشانت جو حیدرآباد کے ایک انجینئرنگ کالج میں تعلیم حاصل کررہا تھا، چند دن پہلے اپنے آبائی ٹاون پہنچا۔

جب اس کو پتہ چلا کہ وہ سپلیمنٹری امتحان میں ناکام ہوگیا ہے تو اس نے مایوسی کے عالم میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

اس نے یہ اقدام اُس وقت کیا جب اس کے والدین گھر سے باہر تھے۔ان کو گھر آنے پر ہی اس واقعہ کا علم ہوا۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.