ETV Bharat / state

انٹرطالب علم نےخودکشی کی - سکندرآباد میں خودکشی کا واقعہ

آن لائن کلاسز سمجھنے سے قاصر طالب علم نے خودکشی کا انتہائی اقدام کیا۔

انٹرطالب علم نےخودکشی کی
انٹرطالب علم نےخودکشی کی
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 8:15 PM IST

تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ کے سکندرآباد کے بوئن پلی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ انٹرمیڈیٹ کے طالب علم یشونت نے آن لائن تعلیم سمجھ نہیں پانے کی وجہ خودکشی کرلی۔

یشونت نے اپنے سوسائڈ نوٹ میں لکھا کہ وہ آن لائن تعلیم سمجھ نہیں پایا۔ پولیس اس سوسائڈ نوٹ کو بنیاد بناکر تحقیقات کررہی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ اسکولز اور کالجز آن لائن تعلیم کو اپنارہے ہیں مگر ایک طبقہ اس طریقہ تعلیم کی مخالفت میں بھی دیکھا گیا ہے۔

انٹر طالب علم کی خودکشی کے واقعے کے بعد آن لائن تعلیم کے پس منظر اور طریقے کا ر کو منظرعام پر لایا جانا ضروری ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں کورونا کے نئےمعاملے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.