تفصیلات کے مطابق 21 سالہ نشانت جو حیدرآباد کے ایک انجینئرنگ کالج میں تعلیم حاصل کررہا تھا، چند دن پہلے اپنے آبائی گاوں پہنچا۔ جب اس کو پتہ چلا کہ وہ سپلیمنٹری امتحان میں ناکام ہوگیا ہے تو اس نے مایوسی کے عالم میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ اس نے یہ انتہائی اقدام اُس وقت کیا جب اس کے والدین گھر سے باہر تھے۔ ان کے گھر آنے پر ہی اس واقعہ کا علم ہوا۔
امتحان میں ناکامی پر طالب علم کی خودکشی - بی ٹیک
امتحان میں ناکامی پر بی ٹیک کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ورنگل اربن ضلع کے بھیما دیور پلی میں پیش آئی
http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/27-July-2019/3961745_674_3961745_1564220871665.png
تفصیلات کے مطابق 21 سالہ نشانت جو حیدرآباد کے ایک انجینئرنگ کالج میں تعلیم حاصل کررہا تھا، چند دن پہلے اپنے آبائی گاوں پہنچا۔ جب اس کو پتہ چلا کہ وہ سپلیمنٹری امتحان میں ناکام ہوگیا ہے تو اس نے مایوسی کے عالم میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ اس نے یہ انتہائی اقدام اُس وقت کیا جب اس کے والدین گھر سے باہر تھے۔ ان کے گھر آنے پر ہی اس واقعہ کا علم ہوا۔
Intro:Body:Conclusion: