ETV Bharat / state

TRS Formation Day: ٹی آرایس کے اکیسویں یوم تاسیس کا آغاز - وزیر کے ٹی آر کا خطاب

حکمران جماعت ٹی آرایس کے تقریباً تین ہزار منتخب عوامی نمائندوں بشمول وزرا، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ارکان کونسل، کارپوریشن کے صدور، ضلع پریشد کے صدور نشین، زونل کونسل کے صدور اور کارپوریٹرس نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ Telangana CM KCR to Address 21st TRS Foundation Day

ٹی آرایس
ٹی آرایس
author img

By

Published : Apr 27, 2022, 2:21 PM IST

سخت سیکوریٹی کے درمیان تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے 21ویں یوم تاسیس کا آغاز شہر حیدرآباد کے ہائی ٹیکس کنونشن سنٹرمیں ہوا۔کوویڈ کی پابندیوں کے درمیان اکتوبر2020میں پارٹی کا 20واں پلینری سیشن منعقد کیاگیا تھا۔ حکمران جماعت ٹی آرایس کے تقریبا تین ہزار منتخب عوامی نمائندوں بشمول وزرا، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ارکان کونسل،کارپوریشن کے صدور، ضلع پریشد کے صدورنشین، زونل کونسل کے صدور اور کارپوریٹرس نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ Telangana CM KCR to Address 21st TRS Foundation Day

ٹی آرایس کے کارگذارصدر و ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے پارٹی ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں پارٹی کے 40فیٹ اونچے پرچم کو لہرایا۔ریاست کے مختلف مقامات پر وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ کے بڑے کٹ آوٹس لگائے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.