ٹرین نمبر07125 حیدرآباد۔اجمیر خصوصی ٹرین جمعرات 27فروری کو 7.50بجے شب حیدرآباد سے روانہ ہوگی اور ہفتہ کو 4بجے صبح اجمیر پہنچے گی۔
دوران واپسی ٹرین نمبر07126 اجمیر۔حیدرآباد خصوصی ٹرین منگل 3مارچ کو 11.35بجے شب روانہ ہوگی اور جمعرات کو 10بجے دن حیدرآباد پہنچے گی۔
دوران سفر یہ ٹرین سکندرآباد،ملکاجگری،میڑچل،کاماریڈی،نظام آباد،دھرم آباد،ملکھیڑ،ناندیڑ،پورنا،بسمت،ہنگولی،واشم،اکولہ،کھنڈوا،اٹارسی،بھوپال،سنت ہردارام نگر،سیہور،مکسی،اجین،رتلام،مندوسر،نمیش،چتورگڑھ،بھلواری،بجین نگراورنصیر آباد اسٹیشنوں پر توقف کرے گی۔
اسی طرح ٹرین نمبر07129 کاچی گوڑہ۔اجمیر خصوصی ٹرین جمعرات 27فروری کو 11بجے شب کاچی گوڑہ اسٹیشن سے روانہ ہوگی اور ہفتہ کو 12بجے دوپہر اجمیر پہنچے گی۔دوران واپسی ٹرین نمبر07130 اجمیر۔ک
اچی گوڑہ خصوصی ٹرین بدھ 4مارچ کو 7.25 بجے شب اجمیر سے روانہ ہوگی اور جمعہ کو 3.25بجے صبح کاچی گوڑہ پہنچے گی۔دوران سفر یہ ٹرینیں دونوں سمت، ملکاجگری، کاماریڈی، نظام آباد،میڑچل، دھرم آباد،مدکھیڑ، ناندیڑ،پورنا، ہنگولی،واشم، اکولہ، کھنڈوا،اٹارسی، بھوپال،سنت ہردا رام نگر، سیہور،مکسی، اجین،ناگڑا، رتلام، مندسور،نمیش، چتورگڑھ، بھلواڑہ، بجائی نگراور نصیر آباد اسٹیشنوں پر توقف کرے گی۔