ETV Bharat / state

دہلی میں آندھراپردیش کے افسر کا استعفیٰ - تلگوڈیشم پارٹی

دہلی میں آندھرا پردیش حکومت کے خصوصی نمائندے کے رام موہن راؤ مستعفی ہو گئے۔ ریاستی اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت تلگوڈیشم کی شکست کے بعد وہ اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

ram mohan rao
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 7:57 PM IST

تلگوڈیشم پارٹی نے ان کو دہلی میں اس اہم عہدہ پر فائز کیا تھا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف سکریٹری کو روانہ کر دیا ہے۔

سنہ 2014 میں ریاست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اُس وقت کی تلگوڈیشم حکومت نے ان کو اس اہم عہدہ پر فائز کیاتھا۔

تاہم ریاست میں تلگوڈیشم کو شکست اور وائی ایس آر کانگریس کے برسراقتدار آنے پر انہوں نے اخلاقی ذمہ داری کے طور پر اس عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

واضح رہے کہ تلگوڈیشم کے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد کئی نامزد عہدوں کے ذمہ دار مستعفی ہو رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.