ETV Bharat / state

حیدرآباد میں چارمینار کے قریب سی اے اے کے خلاف احتجاج - police deployed near char minar

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں واقع مکہ مسجد میں بعد نماز جمعہ این آر سی/سی اے اے کے خلاف متوقع احتجاج کے پیش کچھ نوجوانوں نے نعرے بازی کی۔

مکہ مسجد کے باہرنعرے بازی
مکہ مسجد کے باہرنعرے بازی
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 4:42 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:14 AM IST

مکہ مسجد کے اطراف و اکناف احتیاطی طور پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔

مکہ مسجد کے باہرنعرے بازی

پولیس کے اعلی افسران حالات پر قابو پانے کیلئے بھاری جمیعت کے ساتھ موقع پر موجود تھے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام معمول کے مطابق اپنی راہ لی اور کسی قسم کا احتجاج منظم نہیں کیا گیا۔ لیکن مسجد سے دور جاکر چند نوجوانوں نےسی اے اے اور این آر سی کے خلاف نعرے باز کی۔ تاہم پولیس جلد ہی اس گروہ کو منتشر کرنے میں کامیاب رہی۔

نماز کی ادائیگی کے بعد سی اے اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کنوینر مشتاق نے عہد نامہ پڑھا اور کسی بھی احتجاج یا تقریر سے گریز کیا۔ حالات کے پیش نظر چار مینار کے اطراف و اکناف راپڈ ایکشن فورس و تلنگانہ اسپیشل پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔

Intro:نماز جمعہ کے موقع پر این آر سی/سی اے اے کے خلاف متوقع احتجاج کے پیش نظر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے اطراف و اکناف احتیاطی طور پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے_ پولیس کے اعلی افسران حالات پر قابو پانے کیلئے بھاری جمیعت کے ساتھ موقع پر موجود تھے _ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام معمول کے مطابق اپنی راہ لی اور کسی قسم کا احتجاج منظم نہیں کیا گیا لیکن مسجد سے دور جاکر چند نوجوانوں نے مخالف سی اے اے اور مخالف حکومت نعرے بازی کی تاہم پولیس جلد ہی اس گروہ کو منتشر کرنے میں کامیاب رہی_

Body:نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد کے اندرونی حصے میں مخالف سی اے اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کنوینر مشتاق نے عہد نامہ پڑھا اور کسی بھی احتجاج یا تقریر سے گریز کیا_ حالات کے پیش نظر چار مینار کے اطراف و اکناف راپڈ ایکشن فورس و تلنگانہ اسپیشل پولیس کو تعینات کیا گیا تھا_

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.