ETV Bharat / state

Six Maoists Died in Encounter: تلنگانہ چھتیس گڑھ سرحد پر انکاونٹر، 6 ماؤنواز ہلاک - کوتہ گوڑم تصادم میں 6 ماؤنواز ہلاک

کوتہ گوڑم تصادم میں 6 ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں جس میں 4 خواتین ماؤنواز شامل ہیں۔Six Maoists Died in kothagudem

Six Maoists Died in Encounter
Six Maoists Died in Encounter
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 1:05 PM IST

تلنگانہ۔چھتیس گڑھ کی سرحد کے جنگلاتی علاقہ میں سیکوریٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں 6 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔Encounter At Telangana Chhattisgarh Border

یہ انکاونٹر کوتہ گوڑم ضلع میں پیش آیا۔ پولیس نے اس بات کی جانکاری دی۔

بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع پولیس کے مطابق جنگل میں تلاشی مہم کے دوران صبح تقریبا 6.30 تا 7 بجے پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس انکاونٹر میں 6 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ Six Maoists Died in Encounter

جنگلاتی علاقہ میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی ایک اطلاع پر پولیس تلاشی مہم انجام دے رہی تھی۔

تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن تھا۔ یہاں موصولہ اطلاع کے مطابق انکاونٹر کے مقام سے 6 ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ ان کے پاس ہتھیار بھی تھے۔ 6 ماؤنوازوں میں سے چار خاتون ماؤنواز تھیں۔ اس انکاؤنٹر میں چرلہ ایریا و ملیشیا کمانڈر مدھو فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.