ETV Bharat / state

Chain Snatching Cases حیدرآباد میں دوگھنٹے میں چین چھیننے کی 6 وارداتیں - خواتین کے گلے سے طلائی چین چھیننے کی 6 وارداتیں

حیدرآباد میں دوگھنٹے میں خواتین کے گلے سے طلائی چین چھیننے کی 6 وارداتیں درج کی گئی ہیں۔پولیس ان وارداتوں کے ساتھ ہی چوکس ہوگئی اور چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔Chain Snatching Cases In Hyderbad

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 7, 2023, 6:21 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہفتہ کو دوگھنٹے میں خواتین کے گلے سے طلائی چین چھیننے کی 6وارداتیں پیش آئی ہیں، جس سے خواتین میں خوف دیکھاگیا۔ ذرائع کے مطابق ایسی پہلی دو وارداتیں اُپل، ایک واردات چلکل گوڑہ، عثمانیہ یونیورسٹی، ناچارم اور رام گوپال پیٹ میں پیش آئیں۔Six Chain Snatching Cases Reported Within Two Hours

تلنگانہ کے تین پولیس کمشنریٹس حیدرآباد، سائبرآباد اوررچہ کنڈہ کی پولیس ان وارداتوں کے ساتھ ہی چوکس ہوگئی اور سی سی ٹی وی فوٹیجس کی بنیاد پر ملزمین کی تلاش کا کام شروع کردیاگیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ دہلی سے تعلق رکھنے والا بین ریاستی گروہ اس جرم میں ملوث ہے۔ پولیس نے یہ بھی شبہ ظاہر کیاکہ اس گروہ نے موٹرسائیکلوں کی چوری بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Miscreants Snatched Chain From Woman In Noida: نوئیڈا میں بدمعاشوں نے موزے خرید رہی خاتون سے چین چھینا

Chain Snatching in Ajmer اجمیر میں چین اسنیچنگ کی واردات میں اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.