ETV Bharat / state

Simple Nikah Campaign مسنون نکاح تحریک کے سلسلے میں اجلاس - جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آج حیدرآباد میں ایک مشاورتی اجلاس ممتاز عالم دین مولانا شاہ محمد جمال الرحمن، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت میں بموضوع مسنون نکاح تحریک منعقد ہوا۔ Simple Nikah Campaign

مسنون نکاح تحریک کے سلسلے میں اجلاس
مسنون نکاح تحریک کے سلسلے میں اجلاس
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 8:38 PM IST

حیدرآباد: اجلاس میں مولانا مفتی صادق محی الدین، مولانا غیاث احمد رشادی صدر صفا بیت المال کے علاوہ آندھراپردیش و تلنگانہ کے معزز علمائے کرام نے شرکت کی۔Simple Nikah Campaign By All India Muslim Personal Law Board In Hyderabad

مسنون نکاح تحریک کے سلسلے میں اجلاس

اس موقع پر مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مشاورتی اجلاس کے انعقاد کا مقصد دونوں تیلگو ریاستوں میں اصلاح معاشرہ و سماج سدھار کے لئے بڑے پیمانہ پر مہم چلانا ہے۔ مہم کا مقصد خواتین کو ظلم سے محفوظ رکھنا اور جن لڑکیوں کی غربت کی وجہ شادی نہیں ہو پارہی ہیں ان کی شادی کا انتظام کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mass Wedding in Hyderabad مہرآرگنائزیشن13 سالوں سے فلاحی خدمات میں متحرک

انہوں نے مزید بتایا کہ اس مہم کے تحت دونوں ریاستوں میں ایسی شادیوں کا بائیکاٹ بھی کیا جائے گا جن میں غیرشرعی عمل و بیجا اسراف اور فضول اخراجات ہوں۔Simple Nikah Campaign By All India Muslim Personal Law Board In Hyderabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.