ETV Bharat / state

وزہر اعلی کے سی آر کی امیدوں پر پانی پھرا - میونسپل بل

تلنگانہ حکومت کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے میونسپل بل کو گورنر نے رد کر دیا ہے۔

چیف منسٹر کے سی آر کی امیدوں پر پانی پھرا
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 1:47 AM IST

ریاست تلنگانہ کی حکومت کی جانب سے حال ہی میں متعارف کردہ نئے میونسپل بل کو رد کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے بل کے اندر ستمبر میں انتخابات منعقد کرانے کی بات کی تھی جبکہ بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کا معاملہ پہلے ہی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔

چیف منسٹر کے سی آر کی امیدوں پر پانی پھرا

آپ کو بتا دیں کہ ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے بل کے چند نکات میں تبدیلی کی ہدایت دی ہے اور فی الوقت اسے رد کر دیا ہے۔

گورنر کی جانب سے اس بل کو جزوی طور پر رد کئے جانے پر اپوزیشن نے اس اقدام کی ستائش کی۔

سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کی رہنما لبنی ثروت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گورنر کے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی پر جمہوری اقدار کو پامال کرنے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ کے سی آر ہر معاملے میں اپنی من مانی کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر فرد کو جمہوری نظام کے تحت اقدام کرنے ہوتے ہیں۔

Intro:تلنگانہ حکومت کی جانب سے حال ہی میں متعارف کردہ نئے میونسپل بل کو ترمیم کی غرض سے رد کرتے ہوئے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے چیف منسٹر کے سی آر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا_ گورنر نے اس بل کے چند نکات میں تبدیلی کی ہدایت دی_ گورنر کی جانب سے اس بل کو جزوی طور پر رد کئے جانے پر اپوزیشن نے اس اقدام کی ستائش کی_

Body:سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کی قائد لبنی ثروت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گورنر کے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے چیف منسٹر پر جمہوری اقدار کو پامال کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ کے سی آر ہر معاملے میں اپنی من مانی کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ملک جمہوریت کے تحت چلتا ہے ہمیں بھی اس کا پاس و لحاظ کرنا چاہیئے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.