ETV Bharat / state

شی ٹیم کے کامیاب پانچ سال - undefined

لڑکیوں کی ہراسانی کے خلاف حیدرآباد پولیس نے پانچ برسوں قبل ’شی ٹیم‘ تشکیل دی تھی۔

شی ٹیم کے پانچ سال مکمل
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:53 PM IST

شی ٹیم نے عوامی نظام حمل و نقل میں، اسکول کالج بس اسٹاپس، میٹرو ٹرینز اور مختلف عوامی مقامات پر شعور بیداری مہم چلائی-

شی ٹیم کے پانچ سال مکمل

شی ٹیم نے لڑکیوں کو ہراساں اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے منچلے نوجوانوں کو گرفتار کیا اور کم عمر طلبا کے والدین کے ساتھ کونسلنگ بھی کی-

شی ٹیم کے پانچ برس مکمل ہونے پر تاریخی چار مینار کے دامن میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی، کمشنر انجنی کمار علاوہ سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر طلباء طالبات اور خواتین کی کثیر تعداد موجود تھیں-

سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے کہا کہ حیدرآباد میں سیکیورٹی پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے شی ٹیم کی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد ملک کا سب سے محفوظ مقام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرانے شہر میں بہت جلد بھروسہ سنٹر اور شی ٹیم کے دفتر کا افتتاح کیا جائے گا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے شی ٹیم کی ستائش کی اور انہوں کہا کہ سائبر کرائم میں ریاست تلنگانہ دوسرے مقام پر ہے جبکہ سائبرکرائم کے ذریعہ خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے- انہوں نے سائبر کرائم پر کنٹرول کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پرندوں کو آزاد کیا گیا، غباروں کو چھوڑا گیا اور لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کی تربیت دی گئی۔

Intro:شی ٹیم کے پانچ سال مکمل حیدرآباد - لڑکیوں کو ہراسانی کے خلاف پولیس نے شی ٹیم پانچ سال قبل مہم کا آغاز کیا تھا- شی ٹیم نے عوامی نظم حمل و نقل ہراسانیوں کے خلاف مہم اسکول کالج بس اسٹاپس اور تفریح گاہ مقامات اور میٹرو ٹرین میں شعور بیداری مہم چلائیں - شی ٹیم نے لڑکیوں کو ہراساں اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے منچلے نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا اور کم عمر طلبہ کے والدین کے ساتھ کونسلنگ بھی کی- آج پانچ سال مکمل ہونے پر تاریخی چار مینار کے دامن میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا- جس میں رکن پارلیمان حیدرآباد اسدالدین اویسی سٹی کمشنر الجنی کمار اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر طلباء طالبات لڑکیاں اور خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی - اس موقع پر حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس مسٹر انجنی کمار نے کہا کہ حیدرآباد میں سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے شی ٹیم کی کارکردگی پر زبردست ستیاش کی - انہوں نے کہا کہ حیدرآباد ملک کا سب سے محفوظ مقام ہے- پرانے شہر حیدرآباد میں بھروسہ سنٹر اور شی ٹیم کے دفتر کا افتتاح بہت جلد ہوگا- اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے شی ٹیم کی کارکردگی پر ستیاش کی اور انہوں کہا کہ سائبر کرائم میں ریاست اسام پہلے مقام پر ہے تو تلنگانہ دوسرے مقام پر ہے سائبرکرائم کے ذریعہ خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے- پولیس کمشنر سے مطالبہ کیا کہ سائبر کرائم کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے- اس موقع پرندوں کو آزاد کیا اور لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کے نمونہ بھی پیش کیا گیا-

Body:شی ٹیم کے پانچ سال مکمل حیدرآباد - لڑکیوں کو ہراسانی کے خلاف پولیس نے شی ٹیم پانچ سال قبل مہم کا آغاز کیا تھا- شی ٹیم نے عوامی نظم حمل و نقل ہراسانیوں کے خلاف مہم اسکول کالج بس اسٹاپس اور تفریح گاہ مقامات اور میٹرو ٹرین میں شعور بیداری مہم چلائیں - شی ٹیم نے لڑکیوں کو ہراساں اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے منچلے نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا اور کم عمر طلبہ کے والدین کے ساتھ کونسلنگ بھی کی- آج پانچ سال مکمل ہونے پر تاریخی چار مینار کے دامن میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا- جس میں رکن پارلیمان حیدرآباد اسدالدین اویسی سٹی کمشنر الجنی کمار اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر طلباء طالبات لڑکیاں اور خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی - اس موقع پر حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس مسٹر انجنی کمار نے کہا کہ حیدرآباد میں سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے شی ٹیم کی کارکردگی پر زبردست ستیاش کی - انہوں نے کہا کہ حیدرآباد ملک کا سب سے محفوظ مقام ہے- پرانے شہر حیدرآباد میں بھروسہ سنٹر اور شی ٹیم کے دفتر کا افتتاح بہت جلد ہوگا- اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے شی ٹیم کی کارکردگی پر ستیاش کی اور انہوں کہا کہ سائبر کرائم میں ریاست اسام پہلے مقام پر ہے تو تلنگانہ دوسرے مقام پر ہے سائبرکرائم کے ذریعہ خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے- پولیس کمشنر سے مطالبہ کیا کہ سائبر کرائم کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے- اس موقع پرندوں کو آزاد کیا اور لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کے نمونہ بھی پیش کیا گیا-

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

SHE Teams
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.