ETV Bharat / state

گلبرگہ: گرام پنچایت انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کے7 امیدوار کامیاب

گلبرگہ ضلع ایس ڈی پی آئی کے صدر سید دستگیر نےکہا یہ بہت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ گلبرگہ ضلع کے بھانکور دیہات میں پانچ اور مارگول دیہات میں دو امیدوار کو کامیابی ملی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایس ڈی پی آئی پارٹی کی خدمات کو عوام پسند کر رہی ہے۔ اور اس جیت سے پارٹی میں اعتماد پیدا ہوا ہے۔

گلبرگہ:گرام پنچایت انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کے7 امیدوار کامیاب

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 12:12 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے کُل دس امیدواروں نے گرام پنچایت انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ان میں7 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی۔

گلبرگہ:گرام پنچایت انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کے7 امیدوار کامیاب

اس دوران گلبرگہ ضلع ایس ڈی پی آئی کے صدر سید دستگیر نےکہا یہ بہت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ گلبرگہ ضلع کےبھانکور دیہات میں پانچ اور مارگول دیہات میں دو امیدوار کو کامیابی ملی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایس ڈی پی آئی پارٹی کی خدمات کو عوام پسند کر رہی ہے۔ اور اس جیت سے پارٹی میں اعتماد پیدا ہوا ہے۔

انھوں نے دعوی کیا کہ کرناٹک میں ایس ڈی پی آئی بہت جلد ابھرے گی۔ انھوں نے کہا کہ اس جیت سے حوصلہ بڑھا ہے۔ گلبرگہ کارپوریشن میں بھی ایس ڈی پی آئی حصہ لے گی۔

انھوں نے پارٹی کے ورکزز کو فلاحی خدمات جاری رکھنے پر زور دیا۔ انھوں نے کہا پارٹی شوشیل ویلفیر پارٹی ہے۔ ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے موجود رہنے والی پارٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: قدیم کپڑا مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.